Description
میں ڈرائیور ہوں عمر 51 سال ہے۔ تجربہ 26 سال مکمل صحت مند ہوں۔
ایل ٹی وی لائسنس 2002 سے ہے۔
بہت میچور ڈرائیور ہوں اور ٹریفک رولز کو ہمیشہ فالو کرتا ہوں
لاہور اسلام آباد اور پنجاب کے تمام چھوٹے بڑے شہروں کی تمام لوکیشن اچھی طرح معلوم ہیں ہر قسم کی کار چلانے کا تجربہ ہے۔ میچور ڈرائیو کرتا ہوں ہر کام ایک زمہ داری سمجھ کر کرتا ہوں
گاڑی کا چیک اپ اور گاڑی کو کلین رکھتا ہوں۔
گاڑی کی زمہ داری کے علاؤہ بھی چھوٹا موٹا گھر کا کام
جیسے مارکیٹ سے سامان لانا ، آسانی سے کر سکتا ہوں۔
*0*3*2*1//*3*0*4*5*7*9*9* وٹس ایپ رابطہ
زیرو تھری ٹو ون/ تھری زیرو فور فائیو سیون نائن نائن