Current location icon
All categoriesDropdown arrow
میں ڈرائیور ہوں میری عمر 51 سال ہے  تجربہ 26 سال گھر کیلیے 0
1/ 1

میں ڈرائیور ہوں میری عمر 51 سال ہے تجربہ 26 سال گھر کیلیے

Edenabad Extension, Lahore
4 weeks ago
Description
میری عمر 51 سال ہے بطور ڈرائیور تجربہ 26 سال ایل ٹی وی لائسنس 2002 سے ہے۔ ٹریفک رولز کو ہمیشہ فالو کرتا ہوں لاہور اسلام آباد اور پنجاب کی تمام لوکیشن اچھی طرح معلوم ہیں ہر قسم کی کار چلا لیتا ہوں۔ ہمیشہ میچور ڈرائیو کرتا ہوں ہر کام ایک زمہ داری سمجھ کر کرتا ہوں گاڑی کا چیک اپ اور کار کو کلین رکھنا ڈرائیور کی اولین زمہ داریوں میں سے ہوتا ہے گاڑی چلانے کے علاؤہ گھر کا چھوٹا موٹا کام جیسے سودا سلف سبزی یا کوئی دوسری خریدای کرکے لانا برابر تمام خریداری کا حساب دینا وغیرہ کرسکتا ہوں رابطہ کیلیے *0*3*2*1 //*3*0*4*5*7*9*9* وٹس ایپ + کال صرف کال (View phone number) لاہور اسلام آباد اور پنجاب کی تمام لوکیشن اچھی طرح معلوم ہیں ہر قسم کی کار چلا لیتا ہوں۔ ہمیشہ میچور ڈرائیو کرتا ہوں ہر کام ایک زمہ داری سمجھ کر کرتا ہوں گاڑی کا چیک اپ اور کار کو کلین رکھنا ڈرائیور کی اولین زمہ داریوں میں سے ہوتا ہے گاڑی چلانے کے علاؤہ گھر کا چھوٹا موٹا کام جیسے سودا سلف سبزی یا کوئی دوسری خریدای کرکے لانا برابر تمام خریداری کا حساب دینا وغیرہ کرسکتا ہوں رابطہ کیلیے *0*3*2*1 //*3*0*4*5*7*9*9* وٹس ایپ + کال صرف کال (View phone number)
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1114135974
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery