Current location icon
All categoriesDropdown arrow
اسپرنگ میٹرس ڈبل بیڈ برائے فروخت - 5000 روپے - اسلام آباد 0
1/ 1
Rs 5,000

اسپرنگ میٹرس ڈبل بیڈ برائے فروخت - 5000 روپے - اسلام آباد

Airport Housing Society - Sector 4, Rawalpindi
6 hours ago
Details
Type Others
Condition Used
Description
پرانا اسپرنگ میٹرس برائے فروخت سائز: ڈبل بیڈ (6x6.5 فٹ) قیمت: 5000 روپے (معمولی کمی بیشی ہو جائے گی) لوکیشن: اسلام آباد حالت: استعمال شدہ ہے، ایک سائیڈ سے کور پھٹا ہوا ہے جیسا تصویر میں نظر آ رہا ہے، اندر سے اسپرنگ ٹھیک ہیں۔ وجہ فروخت: گھر شفٹنگ / جگہ کی کمی اس کو کور تبدیل کر کے دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے، یا دیوان، بیٹھک، گیسٹ روم کے لیے بہترین ہے۔ خود آ کر لے جانا ہو گا، ڈلیوری نہیں ہے۔ صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔
Related ads
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1121088320
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery