Current location icon
All categoriesDropdown arrow
راٹھور 50 سالہ تقویم 0
1/ 1
Rs 2,500

راٹھور 50 سالہ تقویم

Askari 11, Lahore
6 hours ago
Details
Type education-training
Condition New
Description
زائچہ سازی کے لیے جس دوسری کتاب کی حد درجہ ضرورت پڑتی ہے وہ کواکبی جنتری، تقویم،Ephomris، کواکبی تقویم، کواکبی رفتاریں وغیرہ کے ناموںسے جانی جاتی ہے۔ راٹھور پبلشرز کے تحت یونانی حساب سے 50سالہ تقویم تیار کی گئی ہے جو2001تا2050تک کی رفتاریں لیے ہوئے ہے۔ موجودہ اور آئندہ سالوں کے زائچے بنانے اور نجومی حساب کرنے کے لیے کواکبی تقویم کی حد درجہ ضرورت ہوتی ہے تاہم پاکستان میں ایسی کوئی کتاب دستیاب نہ تھی۔ بہرحال اللہ تعالی کی مہربانی سے ’’راٹھور 50سالہ تقویم‘‘ (2001تا2050) کے نام سے یہ کتاب اب آپ کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔ ایک خاص بات جو اس حوالے سے تحریر کرنے والی ہے وہ یہ ہے کہ یہ کتاب اُردو زبان میں ہے اور وہ نجومی حضرات جو انگلش نہیں جانتے یا مکمل طور پر نہیں سمجھ سکتے اِن کو بھی اس کتاب سے کام لینے میں کوئی دشواری پیش نہ آئے گی۔اسے دیکھتے ہی آپ صاحب کتاب ’’خالد اسحق راٹھور‘‘ کی محنت کے قائل ہو جائیں گے۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1052503589
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery