Description
: 5 خانے والا بڑا لوہے کا برڈ کیج فروخت کے لیے
Price: 10,000 روپے
بڑا اور خوبصورت لوہے کا پنجرہ برائے فروخت
پنجرے میں 5 خانے ہیں
مضبوط لوہے کا فریم
خوبصورت ریڈ کلر ڈیزائن
پرندے رکھنے کے لیے موزوں
مناسب قیمت: صرف 10,000 روپے
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
Location: کراچی، پاکستان
Price: Rs. 10,000