Description
السلام علیکم
میں پروفیشنل الیکٹریشن اور پلمبر ہوں۔
*تجربہ:* سعودی عرب میں 5 سال کام کا تجربہ۔ الحمدللہ ہر کام گارنٹی اور صفائی سے۔
*خدمات:*
- *الیکٹرک:* مکمل وائرنگ، شارٹ سرکٹ، DB، پنکھے، لائٹس، ساکٹ، گیزر
- *پلمبنگ:* پانی کا لیکج، نل، ٹونٹی، موٹر، پریشر پمپ، باتھ فٹنگ
*علاقہ:* لاہور کے تمام علاقے - گلبرگ، جوہر ٹاؤن، ڈیفنس، بحریہ، علامہ اقبال ٹاؤن
*ریٹ:* مناسب اور کام کے حساب سے
*وقت:* صبح 9 بجے سے رات 10 بجے تک
*رابطہ:* (Chat with seller) کال اور واٹس ایپ
---