Description
Call & whatsapp : 0344/8669/072
Location : Punjab Poultry Farm, 72 GB
Google Maps location available
======================================
GOLDEN MISRI PATHI READY FOR EGGS STATER
per piece price : 950/-
Age : 5 Months
Fully healthy & active
Fully Vaccinated
==================================
گولڈن مصری بریڈ مرغی برائے فروخت
ہمارے پاس بہترین گولڈن مصری بریڈ کی صحت مند اور خوبصورت مرغیاں دستیاب ہیں۔
عمر تقریباً 5 ماہ
Fully Vaccinated
مکمل صحت مند اور Fully Active
ان شاء اللہ تقریباً 5 سے 10 دن میں انڈے دینا شروع کر دیں گی
بہترین بریڈ اور اچھی دیکھ بھال کے ساتھ تیار کی گئی مرغیاں
اگر کوئی بھائی فارم وزٹ کرکے خریدنا چاہے تو وہ جتنے مرضی پیس لے سکتا ہے۔
اگر کسی بھائی نے منگوانی ہوں تو کم از کم 30 پیس آرڈر کرنے ہوں گے، جبکہ زیادہ سے زیادہ جتنے مرضی پیس آرڈر کیے جا سکتے ہیں۔
پنجاب پولٹری فارم، 72 جی بی
Google Maps Location Available
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔