Description
خوبصورت 5 ماہ کی فی میل بکری برائے فروخت — ایبٹ آباد
ماشاءاللہ 5 ماہ کی خوبصورت فی میل بکری فروخت کے لیے موجود ہے۔
بکری کی جسامت، رنگ اور خوبصورت ڈیزائن بہت دلکش ہے۔ دیکھنے میں صحت مند اور خوبصورت ہے۔
مقام: ایبٹ آباد
ڈیمانڈ: 25,000 روپے
اچھی اور خوبصورت فی میل بکری کی تلاش کرنے والے حضرات کے لیے بہترین موقع ہے۔
رابطہ صرف واٹس ایپ پر کریں:
(View phone number)
براہِ کرم کال نہ کریں، صرف واٹس ایپ پر میسج کریں۔
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔