خالص میاں والی اصیل کے 5 ماہ کے گھر میں پالے ہوئے چوزے برائے فروخت
North Karachi, Karachi
3 hours ago
Details
Breed Aseel Mianwali
Sex Pair
Age 5 Months
Description
خالص میاں والی اصیل کے 5 ماہ کے گھر میں پالے ہوئے چوزے برائے فروخت۔
- نسل: خالص میاں والی اصیل
- عمر: 5 ماہ
- گھر میں اچھی دیکھ بھال کے ساتھ پالے گئے
- صحت مند، مضبوط اور ایکٹو
- بریڈنگ اور شوق دونوں کے لیے بہترین
- صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔