Description
ڈسکہ انڈسٹری کی 5 گریڈ مکئی گریڈنگ مشین برائے فروخت
اگر آپ مکئی کی صفائی، گریڈنگ اور بہترین کوالٹی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ مشین آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
ڈسکہ انڈسٹری کی مضبوط مشین
5 گریڈ میں اعلیٰ معیار کی گریڈنگ
مکئی کو چمکدار بنانے کے لیے پالش جالی نصب
طاقتور بلوور کے ساتھ بہترین صفائی
جاپانی موٹر، کم بجلی خرچ اور بہترین کارکردگی
کم جگہ میں آسانی سے نصب ہونے والی مشین
مکمل ورکنگ کنڈیشن، استعمال شدہ مگر بہترین حالت میں
قیمت: 5,50,000 روپے (مناسب حد تک گفت و شنید ممکن)
مقام: Sahiwal
(View phone number)