Description
برائے فروخت: پرندوں کے دو بڑے لوہے کے پنجرے، ہر پنجرے میں 5 پورشن بنے ہوئے ہیں۔ یہ پنجرے کبوتروں اور طوطوں—جیسے کہ لو برڈز—کی بریڈنگ کے لیے بہترین اور مضبوط ہیں۔ استعمال شدہ لیکن اچھی حالت میں ہیں۔ کل قیمت: 50,000 روپے (مکمل سیٹ)۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں: (View phone number)۔