Description
السلام علیکم!
گھر کے پلے ہوئے انتہائی خوبصورت، صحت مند اور چست راج ہنس (Geese/Ducks) مناسب قیمت پر فروخت کے لیے تیار ہیں۔
کل تعداد: 5 عدد (1 بڑا اور 4 ہاف سائز/پٹھے)
صحت: بالکل فٹ اور ایکٹیو ہیں، کسی قسم کی کوئی بیماری نہیں ہے۔
خوراک: گھر کا بچا ہوا کھانا، گندم، اور فیڈ شوق سے کھاتے ہیں۔
خصوصیت: گھر کے ماحول میں پلے ہوئے ہیں، چھت، صحن یا لان کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے بہترین ہیں۔
ویڈیو یا مزید تصاویر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔