Description
ماشاءاللہ بہترین نسل کے 5 خوبصورت، طاقتور اور صحت مند دو دانت بیل دستیاب ہیں۔
ہر بیل اپنی خوبصورتی، جسامت اور طاقت میں لاجواب
خصوصیات:
دو دانت (قربانی کے لیے بہترین عمر)
مکمل صحت مند اور ایکٹو
بہترین خوراک پر تیار کیے گئے
خوبصورت رنگ اور دلکش جسامت
دیکھتے ہی پسند آ جائیں
قربانی کے شوقین حضرات کے لیے سنہری موقع
محدود تعداد — پہلے آئیں، بہترین جانور منتخب کریں
ابھی رابطہ کریں اور اپنی پسند کا بیل بک کروائیں.
قیمت:3لاکھ فی نَگ
---نوٹـــــــــــــــــــ ۔۔۔۔
اکٹھے لینے والے حضرات کے لئے خصوصی رعایت کی جائے گی۔
(Chat with seller)