Description
( بھکر روڈ چوکی علی آباد علاقے کے اندر موضع احسنانہ) اسٹریٹ نمبر 2 میں 5 مرلہ نہایت عمدہ لوکیشن کا پلاٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
پلاٹ بھکر روڈ چوکی کے قریب واقع ہے۔
یہ بالکل سیدھا اور کلیئر پلاٹ ہے، کوئی ٹیڑھا یا مسئلہ والا پلاٹ نہیں ہے۔
علاقہ سبز اور زرعی ہے، اردگرد کھیتی باڑی ہوتی ہے اور ماحول پُرسکون ہے۔
جوہر اور قیمتی لوکیشن
مکمل رہائشی ایریا
گھر بنانے کے لیے بہترین
انویسٹر حضرات کے لیے زبردست موقع
مستقبل میں قیمت بڑھنے کے روشن امکانات
سنجیدہ اور ڈائریکٹ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر درج کریں