Description
فروخت کے لیے اعلیٰ معیار کا ایگزیکٹو آفس ٹیبل دستیاب ہے۔
مضبوط اور پائیدار لکڑی
3 لاک والے دراز
بہترین کنڈیشن
رنگ: ڈارک براؤن
آفس، اسکول، اکیڈمی یا گھر کے لیے موزوں
استعمال شدہ مگر مکمل ورکنگ کنڈیشن میں
قیمت: 28,000 روپے (تھوڑی بہت بات چیت ہو سکتی ہے)
مقام: لاہور