Description
یہ پرانے پاکستانی سکوں اور نوٹ کا ایک خوبصورت تیار سیٹ ہے۔
اس میں 1970 کا نایاب 25 پیسے کا بنگالی والا سکہ شامل ہے۔
اس میں 1980 کا 25 پیسے کا سکہ، 5 روپے کا پرانا نوٹ اور 5 روپے کے مختلف نایاب سکے شامل ہیں۔
تمام سکے البم شیٹ میں محفوظ ہیں، جو گفٹ دینے یا گھر میں سجا کر رکھنے کے لیے بہترین ہے۔