Description
بکریاں برائے فروخت
ان میں 3 بکریاں 4 ماہ سے اوپر کی گبھن ہیں
اور 2 بکریاں 1 یا 2 ماہ کی گبھن ہیں
فی بکری فائنل 32 ہزار کے حساب سے ملے گی
کسی بکری کا پہلا سووا ہے کسی کا دوسرا سب پٹھوں کی طرح ہیں
بکرہ پیور راجن پوری گلابی موڈا ہے کھیرا عمر تقریباً 10 ماہ بکرے کی فائینل قیمت 60 ہزار
whatsapp 0-3-0-0: 6-7-5-4-6-6-9