Description
فیئٹ 480 ٹریکٹر برائے فروخت
2008 ماڈل فیئٹ 480 ٹریکٹر اچھی حالت میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ بائیومیٹرک (اسمارٹ کارڈ) موجود ہے اور ٹریکٹر فوری کام کے لیے تیار ہے۔
ساتھ شامل سامان:
11 فٹ ٹرالی
ہل
پچھلا بلیڈ
ریجر مشین
لوکیشن: کندیاں، ضلع میانوالی
قیمت: 25 لاکھ روپے (قابلِ گفت و شنید)
رابطہ نمبر:
نوید
(View phone number)
عابد
(View phone number)