Description
فورڈ 4610 ٹریکٹر 1983 ماڈل فروخت کے لیے
ماشاءاللہ ٹریکٹر اچھی حالت میں ہے۔ انجن بالکل اوکے ہے، 13 آنے ٹائر ہیں۔ سیٹ، بمپر اور سپیکر سائیڈ ہیں۔ تمام پیپرز کلیئر ہیں۔ ٹریکٹر کی مکمل حالت تصاویر میں دیکھی جا سکتی ہے۔
رابطہ نمبر: (View phone number)
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔