Description
**رکشہ مکینک کی ضرورت ہے – سلامت پورہ، لاہور**
ہمیں ایک تجربہ کار رکشہ مکینک کی ضرورت ہے جسے انجن کے تمام کاموں کا مکمل تجربہ ہو۔
**شرائط و ضروریات:**
- رکشہ انجن کے تمام کاموں میں مہارت ہو۔
- انجن کی مرمت اور مینٹیننس کا مکمل کام جانتا ہو۔
- محنتی اور تجربہ کار ہو۔
**ماہانہ تنخواہ:** 40,000 سے 45,000 روپے
**مقام:** سلامت پورہ، دروغہ والا، لاہور
**رابطہ / واٹس ایپ:** (View phone number)