Description
مکمل شیشے کا خوبصورت ڈسپلے شوکیس برائے فروخت
مضبوط اور موٹے شیشے سے تیار کردہ خوبصورت شوکیس فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
خصوصیات:
- مکمل شیشے کا بنا ہوا شوکیس۔
- اندر شیشے کے 3 مضبوط شیلف (درجے)۔
- شیشے کے تمام جوڑ خصوصی میٹریل سے فکس کیے گئے ہیں۔
- اوپر والا شیشہ اطراف سے تقریباً 2 انچ اضافی نکلا ہوا ہے۔
- نیچے لکڑی کا مضبوط بیس۔
- لکڑی کے نیچے لوہے کا مضبوط فریم۔
- نیچے پہیے لگے ہوئے ہیں، جس سے آسانی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جا سکتا ہے۔
سائز:
- اونچائی: 4 فٹ
- لمبائی: 4 فٹ
- گہرائی: ڈیڑھ فٹ
دکان، جیولری، کاسمیٹکس، موبائل ایکسیسریز اور دیگر سامان کی نمائش کے لیے بہترین۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔