Description
مزدہ 4100 کیبن جاپانی بڑا فار سیل حالت 80 فیصد جینین صرف ایک گیٹ کی شیشہ اٹو مشین خراب ہے وہ بھی نئی خریدی کوئی ہے بس تبدیل کروانے والی ہے پورا کیبن نہ کہیں سے زنگ لگا ہوا ہے اور نہ کہیں سے رنگ خراب ہے اور نہ کہیں سے گلا ہوا ہے بس چھوٹا موٹا کام ہو سکتا ہے
رابطہ اوپر تصویر میں بھی نام نمبر ہے
0:3:0:0:7:6:17:0:4:4