Description
بچوں کو سکول اور اکیڈمی لے جانے اور لانے کے لیے ایک ذمہ دار
اور تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
کام کرنے کی جگہ: واپڈا ٹاؤن، گجرانوالہ
عمر کی حد: ڈرائیور کی کم سے کم عمر 35 سال ہونی چاہئے غیر شادی شدہ افراد بالکل رابطہ نہ کریں ۔
تجربہ: کم از کم 5 سال کا گھریلو ڈرائیونگ کا تجربہ لازمی ہے
رہائش: رہائش کی سہولت ہے (صرف ڈے ڈیوٹی)
رابطہ: دلچسپی رکھنے والے افراد صرف دن کے وقت کال کریں۔
رابطہ نمبر: Chat with Seller
(براہ کرم نوٹ کریں: اس نمبر پر واٹس ایپ کی سہولت موجود نہیں ہے، صرف براہِ راست کال کریں)