Description
(View phone number)
Citizen Vintage Automatic Watch ⌚
تقریباً 1975–80 کی سیریز کی خوبصورت مردانہ ونٹیج گھڑی، جو نبض/ہاتھ کی حرکت سے خود چلتی ہے اور ابھی تک بالکل ورکنگ حالت میں ہے۔
گھڑی اپنی پرانی حالت کے مطابق چل رہی ہے؛ صرف چین کا ایک لنک ٹوٹا ہوا ہے، باقی کوئی پارٹ غائب یا تبدیل شدہ نہیں۔
پرانی اور نایاب گھڑیوں کے شوقین حضرات کے لیے بہترین انتخاب۔