Description
گھریلو خواتین سلائی سروس دستیاب ہے۔
40 سال کا تجربہ، ہر ڈریس کی پرفیکٹ فٹنگ اور صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔
سروسز:
شلوار قمیض سلائی
ایڈ / بارات ڈریس
سادہ اور ڈیزائنڈ سوٹس
کپڑوں کی ایڈجسٹمنٹ اور ترمیم
قیمت: 1200 روپے فی ڈریس (مناسب ریٹ)
آرڈر یا تفصیلات کے لیے واٹس ایپ یا کال کریں
Zero three two eight 5782950