Description
چار عدد مضبوط لوہے کے گروسری اسٹور ریک فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
سائز: تقریباً 7 فٹ لمبے × 7 فٹ اونچے × 3 فٹ چوڑے
مضبوط اور ہیوی ڈیوٹی
گروسری/کریانہ، جنرل اسٹور یا سپر اسٹور کے لیے بہترین
چاروں ریک ایک ساتھ دستیاب
Demand: 2,20,000 روپے (چاروں)
مناسب خریدار کے لیے مناسب گنجائش موجود ہے۔
Tarnol / E-16 Islamabad
(View phone number)