Description
بکری کی تفصیل:
دیسی بکری، آگے سے ڈیڑھ ماہ کی کراس ہے۔
دودھ سکھا گئی ہے۔
منہ سے فریش، 6 دانت ہیں۔
دوسری بار بچے دے گی۔
ساتھ میں ساڑھے 4 ماہ کی پٹھ بھی موجود ہے۔
ارجنٹ سیل ہے۔ سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ مزید معلومات اور قیمت کے لیے کال کریں۔
call Whatsapp(View phone number)