Description
خوبصورت اورنج مسٹرڈ پارٹی ویئر فراک سوٹ
خوبصورت اورنج مسٹرڈ کلر میں نفیس پارٹی ویئر 4 پیس سوٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ سوٹ پر تھِلے، موتیوں اور تاروں کا خوبصورت کام کیا گیا ہے، جو اسے مزید دلکش بناتا ہے۔
خوبصورت فراک جامہ وار کی شلوار شیفون کا دوپٹہ لان کا اِنر شامل ہے سائز: میڈیم (Medium) صرف دو مرتبہ، تقریباً تین تین گھنٹے پہنا گیا ہے اچھی حالت میں ہے
شادی بیاہ، دعوت اور دیگر خاص تقریبات کے لیے خوبصورت پارٹی ویئر ڈریس۔
قیمت: 4,000 روپے