Description
ٹریڈنگ سیکھنے کے لیے 4 مکمل اور مفید کتابیں
اگر آپ ٹریڈنگ سیکھنا چاہتے ہیں اور مارکیٹ کو بہتر طریقے سے سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ چاروں کتابیں آپ کے لیے بہت مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔
ان کتابوں میں ٹریڈنگ کے اہم موضوعات، چارٹ کو سمجھنے، قیمت کی حرکت، پرائس ایکشن، ٹیکنیکل اینالیسس، چارٹ پیٹرنز، ڈے ٹریڈنگ اور ٹریڈنگ سائیکالوجی کے بارے میں قیمتی معلومات موجود ہیں۔
ایک ہی مجموعے میں ٹریڈنگ کے کئی اہم پہلوؤں کو سمجھنے کا موقع — خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو ٹریڈنگ کو سنجیدگی سے سیکھنا چاہتے ہیں۔
کتابوں کے نام:
1 How To Day Trade For A Living
2 Trading With Technical Analysis & Price-Action
3 The Disciplined Trader – Mark Douglas
4 Chart Patterns
قیمت: 3,500 روپے
DHA EME society مقام: لاہور
رابطہ: (View phone number)