Description
ہک ویژن کمپنی کا 4 چینل سی سی ٹی وی ڈی وی آر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مکمل ورکنگ کنڈیشن
گھر اور دکان کی سیکیورٹی کے لیے بہترین
موبائل ایپ سپورٹ
پاور: 12V 1.5A
ایک ہارڈ ڈسک لگانے کی سہولت موجود ہے (ہارڈ ڈسک شامل نہیں)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔