Description
انتہائی خوبصورت اصلی نسلی بکرا جس کے ماں باپ نانا نانی دادا دادی کا بھی پتا ہے 25دسمبر کو 4 مہینوں کا ہو جائے گا ۔
کوئی کسی قسم کا نقص نہیں الحمدللہ اللہ کی بنائی بہت پیاری چیز ہے ۔
صرف شوقین لوگوں کے لیے گھر میں پال رہے ہیں
Demand 120k negotiable
(View phone number)
cargo available in all Pakistan
اگر دیکھ کر لینا چاہتے تو بھی حاضر ہے
دو مہینوں سے ابھی تک کی وڈیوز بھی مل جائیں گی ۔
صرف شوقین لوگوں کے لیے گھر میں پال رہے ہیں
Demand 120k negotiable
(View phone number)
cargo available in all Pakistan
اگر دیکھ کر لینا چاہتے تو بھی حاضر ہے
دو مہینوں سے ابھی تک کی وڈیوز بھی مل جائیں گی ۔