Description
اعلیٰ نسل کی 4 دیسی مرغیاں اور 2 دیسی مرغے فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ تمام پرندے گھریلو، صاف ستھرے ماحول میں خالص اور معیاری خوراک پر بہترین دیکھ بھال کے ساتھ پالے گئے ہیں۔ مکمل صحت مند، چست اور بہترین حالت میں ہیں۔ صرف سنجیدہ اور معیار پسند خریدار رابطہ کریں۔