Description
اعلیٰ معیار کا ہاتھ سے تیار کیا گیا Mudda Chair Set فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
سیٹ میں 4 مضبوط مُڈّا چیئرز اور 1 میچنگ ٹیبل شامل ہے۔
لان، گارڈن، فارم ہاؤس، بیٹھک یا اوپن ایریا کے لیے بہترین انتخاب۔
خصوصیات:
ہاتھ سے بنا ہوا، مضبوط اور پائیدار
آرام دہ بیک ریسٹ کے ساتھ چیئرز
خوبصورت ملٹی کلر ڈیزائن
آؤٹ ڈور اور اِن ڈور دونوں کے لیے موزوں
حالت بالکل اچھی / کم استعمال شدہ
قیمت: مناسب / بات چیت کے قابل