Description
میرے پاس ایک نر اور چار مادی بطخ ہیں ابھی سنڈے دینے شروع کیئے ہیں ۔ ایک مادی کی عمر دو سال ھے اس نے چار مہینے پہلے بچے نکالے تھے جو فروخت کر دیئے تھے۔ کسی کو ضرورت ھے تو صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک کال کر سکتا ھے۔۔(Chat with seller) چک 253۔ جہانگیر کلاں