Description
براؤن کلر کا خوبصورت اوریجنل لیدر 3+2 صوفہ سیٹ برائے فروخت۔
صوفہ آفس میں استعمال ہوا ہے اور کنڈیشن بہت اچھی اور صاف ستھری ہے۔
ساتھ خوبصورت ڈیکو پینٹ کیے ہوئے ٹیبلز بھی موجود ہیں، بہترین فنشنگ کے ساتھ۔ ٹیبلز کے اوپر شیشے لگے ہوئے ہیں، جو ان کی خوبصورتی اور فنش کو مزید بہتر بناتے ہیں۔
نوٹ: صوفے کے ساتھ کشن شامل نہیں ہیں۔
تصاویر اصل سامان کی ہیں۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔