Description
MK EMPLOYMENT SERVICES
لاہور میں سیکیورٹی گارڈز کی فوری بھرتی
لاہور کی مختلف لوکیشنز اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں ڈیوٹی کے لیے سیکیورٹی گارڈز کی فوری ضرورت ہے۔
کام کی جگہ: لاہور کی مختلف لوکیشنز
ماہانہ تنخواہ: 30,000 سے 35,000 روپے
ڈیوٹی کی جگہیں:
- ہاؤسنگ سوسائٹیز
- کمرشل پلازے اور مارکیٹس
- دفاتر اور فیکٹریاں
- دیگر سیکیورٹی پوائنٹس
محنتی اور ذمہ دار افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح حاصل ہوگی۔
ڈیوٹی اور تنخواہ کی تفصیلات انٹرویو کے وقت بتائی جائیں گی۔
رابطہ کریں:
(View phone number)
(View phone number)
MK EMPLOYMENT SERVICES
Professional Manpower & Staffing Solutions
دلچسپی رکھنے والے امیدوار رابطہ کریں اور اپنی ملازمت کے لیے معلومات حاصل کریں۔