Description
السلام علیکم!
خواتین کے لیے گھر بیٹھے آن لائن کام کرنے کا بہترین موقع!
ہمیں اپنی ٹیم میں 30 محنتی اور سنجیدہ خواتین کی ضرورت ہے جو آن لائن کام سیکھنا اور اپنی آمدنی کا ذریعہ بنانا چاہتی ہیں۔
گھر بیٹھے کام کرنے کا موقع
فری رجسٹریشن
فری آن لائن ٹریننگ
سیکھنے اور آگے بڑھنے کا موقع
اپنی سہولت کے مطابق وقت دیں
سوشل میڈیا کے ذریعے پروڈکٹس کی سیلنگ
صرف سنجیدہ اور کام کرنے کی خواہش رکھنے والی خواتین رابطہ کریں۔