Description
میرے گھر کو بنے ہوئے ایک سال ہوا ہے گیزر ایک سیزن نا ہونے کے برابر استعمال ہوا ہے تقریبا نیا
گیزر کی باڈی پریشر موٹر کے لیے موٹی اور مظبوط چادر سے بنا ہوا ہے
وارنٹی کارڈ بھی دستیاب ہے
پچھلے سال 45 ہزار کا خریدا تھا آج کی قیمت تقریبا 60 ہزار روپے
ہے
فائنل 36 ہزار میں ہو جائے گا تقریبا نیا جیسا ہونے کی گارنٹی ہے
میرے استعمال کے لیے چھوٹا ہے اس لیے نا ہونے کے برابر استعمال ہوا ہے
باقی تفصیل گوگل پر بھی حاصل کر سکتے ہیں
محمد اخلاق
سیٹلائٹ ٹاؤن بی بلاک راولپنڈی
(View phone number)