Description
فیٹائل ایگز دستیاب ہیں
پیور مصری / فیمی مصری مرغی کے فیٹائل انڈے دستیاب ہیں۔
ان انڈوں سے اچھی نسل کے بچے نکلوائے جا سکتے ہیں
کھانے کے استعمال کے لیے بھی بہترین ہیں
غذائیت سے بھرپور اور دیسی ذائقے والے انڈے
دیسی اور پولٹری شوقین حضرات کے لیے بہترین انتخاب
قیمت :360 روپے درجن
لوکیشن: واہ کینٹ
whatsapp no
0/3/1/2/ 0876393