Description
تازہ پانی کی سپلائی کا بزنس فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ کل 30 بوتلیں ہیں جو بالکل نئی حالت میں ہیں۔ روزانہ چلنے والا سیٹ اپ ہے، فوراً کام شروع کیا جا سکتا ہے۔ فی بوتل سپلائی تقریباً 10.5 روپے ہے۔ کم سرمایہ میں اپنا بزنس شروع کرنے کا بہترین موقع۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔