Description
سمندری شہر میں کار واش کے لیے ایک محنتی اور تجربہ کار بندے کی ضرورت ہے۔
تنخواہ: 30000.40,000 روپے ماہانہ
مقام: سمندری
کھانا پینا اس کا اپنا ہوگا ہم رہائش دیں گے ڈیوٹی ٹائم صبح سات بجے سے سات نو بجے تک (Chat with seller)۔ خواہش مند افراد فوری رابطہ کریں