Description
فروخت کے لیے منی ہینڈ ہیلڈ فین دستیاب ہے۔
*خصوصیات:*
- 3 اسپیڈ گیئر - کم، درمیانی، تیز ہوا
- لو نائز - بالکل کم آواز کے ساتھ کام کرتا ہے
- USB چارجنگ - آسانی سے چارج کریں
- بلٹ ان بیٹری - بار بیٹری بدلنے کی ضرورت نہیں
- ہلکا پھلکا اور پورٹیبل - ہاتھ میں پکڑنے اور اسٹینڈ پر رکھنے کے لیے بہترین
گرمی میں سفر، آفس، کالج یا گھر کے لیے بہترین ہے۔
حالت: نیا، باکس پیک