Description
گجرات میں 3 مرلہ رہائشی پلاٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مقام: جمنہ لُنڈ پورہ روڈ، گجرات
- رہائشی پلاٹ
- گھر بنانے کے لیے موزوں
- اچھی لوکیشن
- رہائش اور سرمایہ کاری کے لیے بہترین موقع
قیمت اور مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کے (View phone number)#. ذریعے رابطہ کریں۔
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔