Description
صوفہ کم بیڈ برائے فروخت - بالکل نیا
2 ان ون - صوفہ بھی بیڈ بھی
ویلوٹ چیسٹر فیلڈ ڈیزائن - براؤن کلر
مضبوط لکڑی کا اسٹرکچر
مولٹی فوم گدا - 10 سال وارنٹی
سائز: 3 سیٹر - 6x6.5 فٹ بیڈ بنتا ہے
آرڈر پر ہر کلر میں تیار ملے گا
لوکیشن: تہکال پایان، بی آر ٹی اسٹاپ کے قریب، پشاور
ہوم ڈلیوری: پشاور، میں دستیاب
رابطہ: (View phone number)
دکان: مولٹی فوم سینٹر تہکال پایان