Description
نیلے رنگ کا نفیس کام والا اَن سٹچ 3 پیس سوٹ
اس سیٹ میں قمیض کا کپڑا، میچنگ شلوار کا کپڑا اور خوبصورت بارڈر والا دوپٹہ شامل ہے۔ اپنی پسند کے ڈیزائن اور فٹنگ میں سلوا سکتے ہیں۔
ماڈل والی تصویر صرف سلائی کے بعد کا اندازہ دکھاتی ہے۔ اصل رنگ اور کام دیکھنے کے لیے کپڑے کی تصاویر بھی ملاحظہ کریں۔
قیمت اور آرڈر کی تفصیل کے لیے میسج کریں۔