Description
ایک مرغا اور 3 انڈے دینے والی مرغیاں برائے فروخت
مرغیاں صحت مند ہیں اور انڈے دے رہی ہیں۔
مرغا اور تینوں مرغیاں ایک ساتھ فروخت ہوں گی۔
قیمت: 8,000 روپے
مقام: محلہ عمرزئی، دھمتوڑ، ایبٹ آباد
رابطہ: (View phone number)
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔