Description
تین عدد خوبصورت اور مضبوط اینٹیک سٹائل پیتل اور تانبے کے حقے کا سیٹ برائے فروخت ہے۔ یہ کوئی صرف سجاوٹ کی چیز نہیں ہے بلکہ بزرگوں کے باقاعدہ استعمال اور پینے کے لیے بہترین اور پائیدار تیار کیے گئے حقے ہیں۔
خصوصیات:
تعداد: 3 پیسز کا مکمل سیٹ (2 بڑے اور 1 چھوٹا)
میٹریل: خالص پیتل (Brass) اور تانبا (Copper)، بغیر کسی ملاوٹ کے
ڈیزائن: اصل روایتی حقہ سٹائل، مضبوط ہینڈل، باریک نقش و نگار اور بیس پر خوبصورت شیشہ ورک
حالت: بالکل بہترین اور قابلِ استعمال (Fully Functional)
استعمال: بزرگوں کے پینے کے لیے، ڈیرہ سیٹ اپ، اور روایتی استعمال کے لیے بہترین]