Description
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں گھر بیٹھے تجوید کے ساتھ قرآن ناظرہ، نماز اور بنیادی دعائیں پڑھاتی ہوں
ترجمہ تفسیر
دوسالہ عالمہ کورس۔
**کس کے لیے**: 4 سال سے 15 سال تک بچے اور خواتین
**کلاس**: 30 منٹ روزانہ - واٹس ایپ پر کلاس
وقت آپکی مرضی کا
**فیس* 1000 روپے مہینہ
**اسپیشل**: پہلے 3 دن فری ٹرائل
رابطہ: واٹس ایپ [(View phone number)]
جزاک اللہ خیر