Description
تفصیل:
3 دروازوں والی اسٹیل الماری فروخت کے لیے موجود ہے۔
موٹی اور وزنی شیٹ سے بنی ہوئی ہے، بہت مضبوط اور اچھی کوالٹی کی الماری ہے۔ مجموعی حالت بالکل اچھی ہے۔
صرف 2 دروازوں کو ہلکے سے کام کی ضرورت ہے، معمولی مرمت کے بعد بالکل ٹھیک ہو جائیں گے۔ اس کے علاوہ الماری ہر لحاظ سے بہترین حالت میں ہے۔
3 دروازوں والی اسٹیل الماری
موٹی اور مضبوط شیٹ
کشادہ اور مضبوط ڈیزائن
مجموعی حالت اچھی
مناسب قیمت پر فروخت
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔