Description
نیچرل کمپنی کی اصل 3 برنر گیس کوکنگ رینج فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
تینوں برنر مکمل طور پر ورکنگ اور بہترین حالت میں ہیں۔
اوون اور گرِل موجود ہیں، لیکن میں نے کبھی استعمال نہیں کیے۔
مضبوط باڈی، پائیدار کوالٹی۔
صرف صفائی کی ضرورت ہے، باقی مجموعی حالت اچھی ہے۔
گھر، ہاسٹل یا فیملی استعمال کے لیے بہترین انتخاب۔